4,024
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
* فقہ الخصانۂ | * فقہ الخصانۂ | ||
* کلمات فی الانسان | * کلمات فی الانسان | ||
== امام خمینی (رح) نے عربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا == | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی(رح)کی 32ویں برسی کے موقع پر امام جمعہ بیروت لبنان حجۃ الاسلام سید علی فضل اللہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام راحل]] نے اسلام کے عظیم چہرے کو نمایاں کردیا،مزید کہا کہ رہبر کبیر نے مسلمانوں کو وحدت،ادیان الہی کے مابین تعلقات کی بہتری اور مستضعفین کو استکبار جہان، ظالموں اور طاغوتی قوتوں کے خلاف اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کی دعوت دی۔ | |||
انہوں نے کہا کہ امام خمینی(رح) نےعربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم اور ان کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے اس ناجائز حکومت کے خلاف متحد ہونےاور ملت فلسطین کی آزادی کے لئے جد و جہد کرنے کا مطالبہ کیا۔ | |||
امام جمعہ بیروت نے بیان کیا کہ امام خمینی(رح) نےعربی اور اسلامی دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ فرصت طلب دشمنوں کو فرصت نہیں دیں تاکہ وحدت مستحکم رہے اور امت اسلامیہ کی عزت،مال و ثروت کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔ | |||
سید فضل اللہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امام راحل نے ایران کی حمایت کے ساتھ عالمی سطح پر مظلوم اور ستم دیدہ قوموں کی حمایت اور اس راہ میں درپیش سختیوں کو برداشت کرنے کی تاکید کی،مزیدکہا: کہ امام راحل(رح)کی برسی،ہمارے لئے ان کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایک فکر و تحریک کی مانند باقی رہے گی،امام زندہ ضمیروں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے اور یہ امام راحل سے وفاداری کا ایک نمونہ ہے۔ | |||
انہوں نے [[فلسطین|فلسطینی]] صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ غاصب [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت نے مقبوضہ فلسطین پر اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا ہے اور [[مسجد اقصی]] پر حملے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاکہ فلسطینیوں کے وحدت و اتحاد کو پارہ پارہ کرے اور ان کو کسی بھی ردعمل ظاہر کرنے سے روکا جا سکے۔ | |||
امام جمعہ بیروت نے مزید کہا کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ ہرگزاسرائیلی اقدامات،فلسطینیوں کو مقاومت،ثابت قدمی اور وحدت سے نہیں روک سکتے<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n42178/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD-%D9%86-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9-%D9%86%D8%A7%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B9%D8%B2%D8%A7-%D9%85-%D8%B3-%DA%AF%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81- امام خمینی (رح) نے عربی اور اسلامی دنیا کو غاصب صہیونیوں کے ناپاک عزائم سے آگاہ کردیا، امام جمعہ بیروت]-ur.imam-khomeini.ir- شائع شدہ از: 8 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== میرے والد اور ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کی محبت اور مسلسل رابطے == | == میرے والد اور ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کی محبت اور مسلسل رابطے == |