confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←فقہ) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
== فقہ == | == فقہ == | ||
مسائل شریعت کے علم کوفقہ کہتے ہیں۔شیعوں کی فقہ ہے لیکن اہل سنت کے ہاں ہر امام کی فقہ علیحدہ علیحدہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل ان سب کی اپنی اپنی فقہ ہے۔فقیہ ایسے عالم کو کہتے ہیں جو دین کی پوری سمجھ | مسائل شریعت کے علم کوفقہ کہتے ہیں۔شیعوں کی ایک فقہ ہے لیکن اہل سنت کے ہاں ہر امام کی فقہ علیحدہ علیحدہ ہے ۔ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل ان سب کی اپنی اپنی فقہ ہے۔فقیہ ایسے عالم کو کہتے ہیں جو دین کی پوری سمجھ رکھتا ہو اور لوگوں کو دینی مسئلے ایسے سمجھائے کہ اُن کو سمجھ آجائے ۔ اہل سنت کے یہ چاروں امام اپنے وقت کے بڑے فقیہ کہلاتے ہیں۔ | ||
سب نے ان کی برتری یعنی (اجتہاد ) کو مان لیا۔ | سب نے ان کی علمی برتری یعنی (اجتہاد ) کو مان لیا۔ | ||
== ائمہ مجتہدین == | == ائمہ مجتہدین == | ||
سطر 70: | سطر 70: | ||
جو فقہ کے چار ائمہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل کے مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اہلسنت و جماعت کے چار فرقے ہیں ان کا آپس میں اصولی طور پر اتفاق ہے ۔ | جو فقہ کے چار ائمہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل کے مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اہلسنت و جماعت کے چار فرقے ہیں ان کا آپس میں اصولی طور پر اتفاق ہے ۔ | ||
سب اپنے آپ کو اہل سنت و جماعت کہتے ہیں۔ | سب اپنے آپ کو اہل سنت و جماعت کہتے ہیں۔ دو فرقوں یعنی فقہ اور تصوف کے درمیان نماز، روزہ، حج ، زکوۃ میں تقریباً کوئی اختلاف نہیں ۔ پانچ وقت نمازیں رمضان کا روزہ شادی بیاہ کے قوانین ایک جیسے ہیں۔ <ref>محمد نجم الغنی خاں، مذہب سلام، ضیاء القرآن پبلی کیشنز، ص38</ref>۔ | ||
== امام ابو حنیفہ == | == امام ابو حنیفہ == | ||
امام ابوحنیفہ کا نام نعمان ابن ثابت ابن زوطیٰ ہے۔ امام ابوحنیفہ ۸۰ ہجری میں پیدا ہوئے، وفات ۱۵۰ ہجری میں | امام ابوحنیفہ کا نام نعمان ابن ثابت ابن زوطیٰ ہے۔ امام ابوحنیفہ ۸۰ ہجری میں پیدا ہوئے، وفات ۱۵۰ ہجری میں پائی۔ اُن کی کل عمر 70 سال تھی۔ امام ابو حنیفہ اسلام میں پہلے عالم دین ہیں جنہوں نے فقہ اور اجتہاد کی بنیادرکھ کر ساری امت رسول پر احسان کیا۔ امام ابو حنیفہ تمام فقہاء و محدثین کے بلا واسطہ یا بالواسطہ استاد ہیں۔ امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل سب ان کے شاگرد ہیں ان کے علاوہ بلا واسطہ شاگرد ایک لاکھ سے بھی زیادہ ہیں جن میں سے اکثر محدثین ہیں ۔ اُمت محمدیہ کے بڑے بڑے اولیاء اللہ ،غوث و قطب، ابدال، اوتار امام ابوحنیفہ کے مقلد ہیں جس قدر اولیاء اللہ مذہب حنفی میں ہیں دوسرے مذہب میں نہیں ۔ مالکی شافعی حنبلی غرضیکہ یہ سب حنفی مذہب کے اولیاء اللہ ہیں ۔ آج تقریباً سارے اولیاء اللہ حنفی ہیں اس طرح تمام چشتی، قادری، نقشبندی اور سہروردی مشائخ سب حنفی ہیں۔ | ||
== لقب امام اعظم == | == لقب امام اعظم == | ||
امام ابوحنیفه (امام اعظم ) شریعت کے امام اول ہیں اس لئے ان کو امام اعظم | امام ابوحنیفه (امام اعظم ) شریعت کے امام اول ہیں اس لئے ان کو امام اعظم بھی کہتے ہیں ۔امام اعظم کا مذہب حنفی ہے ۔اکثر سنی مسلمان حنفی ہیں۔ تمام ائمہ نے اس بنیاد پر عمارت قائم کی۔ امام ابو حنیفہ تمام فقہا ء ومحد ثین کے اُستاد بھی ہیں۔ امام ابو حنیفہ نے حنیف کی نسبت سے یہ کنیت رکھی تھی کیونکہ وہ خدا کے معاملہ میں کسی کی رور عایت نہ کرتے تھے اور جو کچھ کہتے تھے حق سمجھ کر کہتے تھے۔ کیونکہ وہ دین حنیف کے ماننے والے تھے۔ نعمان ابوحنیفہ پرانے مسلمان نہ تھے ، سید نہ تھے، صدیقی فاروقی نہ تھے، عثمانی اور علوی نہ تھے، کسی بادشاہ کے بیٹے نہ تھے بلکہ فارسی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ مسلمان ہو جانے کے بعد زوطی کا نام بدل کر نعمان ہوا نعمان کے بیٹے ثابت اور ثابت کے بیٹے نعمان ابو حنیفہ ۔ امام اعظم صاحب نے اپنے دادا کے نام پر اپنا نام رکھ لیا تھا۔ امام ابو حنیفہ تابعی تھے۔ امام ابوحنیفہ نے ۹۳ بزرگوں اور بڑے عالموں سےتفسیر ، حدیث فقہ میں کسب فیض کیا۔انہوں نے [[محمدبن علی|امام باقر]] اور [[جعفر بن محمد|امام جعفر صادق]] سے بھی فیض حاصل کیا۔ انہوں نے وفات پائی تو قبل از دفن چھ بار نماز جنازہ پڑھی گئی۔ پہلی مرتبہ کم وبیش پچاس ہزار آدمیوں کا مجمع تھ۔ا دفن کے بعد ۲۰ دن تک لوگ جنازے کی نماز پڑھتے رہے۔ بغداد میں مقبرہ خیز رن کے باب الطاق میں دفن ہوئے۔ امام ابوحنیفہ نے مذہب کا قانون اتنا سلجا دیا کہ کسی مسئلہ میں الجھاؤ نہیں ہوتا۔ علماء کا خیال ہے کہ اگر امام ابوحنیفہ پیدا نہ ہوتے تو دین کی کتنی باتیں اندھیرے میں رہ جاتی۔ | ||
== حنفی مذہب == | == حنفی مذہب == | ||
امام ابوحنیفہ نعمان | امام ابوحنیفہ ثابت بن نعمان اپنے علمی وعملی کمالات کی بدولت امام اعظم بھی کہلاتے ہیں۔ تمام مشہور ائمہ فقہ میں سے تابعی ہونے کا شرف صرف امام ابو حنیفہ کو حاصل ہے۔ امام ابوحنیفہ کپڑے کے بہت بڑے تاجر تھے۔ حنفی مسلک کے بانی بھی کہلاتے ہیں ۔امام ابوحنیفہ کے مسلک کا نام اہل قیاس کے نام سے بھی مشہور ہے۔ حنفی مسلک چونکہ سلطنت عباسیہ کا عدل وقضا کے باب میں سرکاری مسلک تھا اہل عراق کا بالعموم یہی مذہب تھا۔ سلطنت عثمانیہ کا بھی سرکاری فقہی مسلک یہی تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے زیر اثر ممالک یعنی ترکی ، مصر ، [[لبنان]]، تونس، البانی، بلقان، [[افغانستان]]، ترکستان، پاکستان و ہندوستان اور چین میں حنفی فقہ ہی غالب رہی ہے۔دنیا بھر کے دو تہائی مسلمان فقہی مسلک کے پیروکار ہیں۔ | ||
(1) یہ فقہ انسانی عقل و فکر سے قریب تر ہے۔ | (1) یہ فقہ انسانی عقل و فکر سے قریب تر ہے۔ | ||
سطر 88: | سطر 86: | ||
(۲) اس فقہ میں سادگی کا عنصر دوسرے مذاہب سے زیادہ ہے لہذا عوام کو اپیل کرتا ہے | (۲) اس فقہ میں سادگی کا عنصر دوسرے مذاہب سے زیادہ ہے لہذا عوام کو اپیل کرتا ہے | ||
(۳) اس فقہ میں ترامیم و اضافہ اور تغیر وتبدل کی وسیع گنجائش موجود ہے | (۳) اس فقہ میں ترامیم و اضافہ اور تغیر وتبدل کی وسیع گنجائش موجود ہے ۔ | ||
(۴) فقہ حنفی میں معاملات کے حصے میں وسعت اور استحکام جو تہذیب و تمدن کے لئے بہت ضروری ہے دوسری تمام فقہوں سے زیادہ ہے۔ | (۴) فقہ حنفی میں معاملات کے حصے میں وسعت اور استحکام جو تہذیب و تمدن کے لئے بہت ضروری ہے دوسری تمام فقہوں سے زیادہ ہے۔ | ||
سطر 96: | سطر 92: | ||
(۵) فقہ حنفی نے غیر مسلم رعایا کو فیاضی سے حقوق بخشے ہیں جس سے نظام مملکت میں بڑی آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ | (۵) فقہ حنفی نے غیر مسلم رعایا کو فیاضی سے حقوق بخشے ہیں جس سے نظام مملکت میں بڑی آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ | ||
== امام مالک == | == امام مالک == | ||
امام مالک ۹۰ھ میں مدینے کے اندر پیدا ہوئے۔ وفات: | امام مالک ۹۰ھ میں مدینے کے اندر پیدا ہوئے۔ وفات: 179 ہجری میں ۸۹ سال کی عمر میں ہوئی ۔امام مالک کے باپ کا نام انس تھا اُن کےپردادا [[یمن]] کے رہنے والے تھے۔ عامر نام تھا اور مدینہ آگئے تھے۔ امام مالک کے دادا کا نام بھی مالک تھا۔ مالک بن عامر نے صحابہ کی زیارت کی تھی ۔ امام مالک جب تک نافع زندہ رہے ان کے حلقہ درس میں رہے۔ یہ نافع حضرت عائشہ کے بھانجے اور شاگرد تھے۔ جو لوگ حدیث کا علم رکھتے ہیں وہ شیخ الحدیث کا درجہ رکھتے ہیں روایتوں کو اس طرح لکھتے ہیں <ref>پروفیسر میاں منظور احمد، فقہ واصول فقہ، علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازار لاہور، ص300</ref>۔مالک نے سنا نافع سے اور نافع نے سنا حضرت عبداللہ بن عمر سے اس کو سونے کی زنجیر کہ کربھی پکارتے ہیں<ref>پروفیسر میاں منظور احمد، فقہ واصول فقہ، علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازار لاہور، ص300</ref>۔ امام مالک کی تمام تصانیف میں موطا کا درجہ سب سے بڑا ہے جسے علمائے دین نے قرآن کے بعد اول درجہ کی کتاب مانا ہے۔ اور یہی وہ پہلا حدیث کا مجموعہ ہے جو مدینہ سے ضیابار ہوا۔ قرآن کے بعد پہلی کتاب کلام الرسول ہے جو موطا کے نام سے اہل اسلام کے ہاتھ آئی۔ امام بخاری کی صحیح البخاری تقریبا سو سال بعد مرتب ہوئی تو یہ درجہ اس کو میسر آیا۔ ان کی فقہ کامدار اہلِ مدینہ کے علم و عمل پر ہے ۔مالکی مذہب حجاز، مصر، بصرہ، سوڈان اور طرابلس میں غالب رہا ہے۔ اس مسلک پر عمل کرنے والوں کی تعداد چار کروڑ سے زائد ہے۔ افریقہ میں اب تک مالکی مذہب غالب ہے مالکی فقہاء عقائد میں اشعری کے پیرو ہیں اور اشعریت میں انہیں غلو بھی ہے۔ | ||
جب تک نافع زندہ رہے ان کے حلقہ درس میں | |||
ہیں روایتوں کو اس طرح لکھتے ہیں <ref>پروفیسر میاں منظور احمد، فقہ واصول فقہ، علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازار لاہور، ص300</ref> | |||
== مالکی فقہ کی خصوصیات == | == مالکی فقہ کی خصوصیات == | ||
سطر 117: | سطر 103: | ||
(۴) اہل فقہ کے پیرو اہل حدیث کہلائے جب کہ حقیقی اہل الرائے کے لقب سے مشہور ہوئے۔ | (۴) اہل فقہ کے پیرو اہل حدیث کہلائے جب کہ حقیقی اہل الرائے کے لقب سے مشہور ہوئے۔ | ||
(۵) اس فرقہ میں تصنیف و تالیف کا وہ چرچا نہیں رہا جو حنفی اور شافعی مکاتب فقہ میں رہا ہے۔ | (۵) اس فرقہ میں تصنیف و تالیف کا وہ چرچا نہیں رہا جو حنفی اور شافعی مکاتب فقہ میں رہا ہے۔(6) امام مالک جبری طلاق کو خلاف شریعت سمجھتے تھے ۔امام مالک اگر کوئی جبر اور دباؤ سے طلاق دیدے تو اس طلاق کو طلاق نہیں مانتے اور زبردستی کی بیعت بھی خلاف شریعت سمجھتے تھے۔ اس کے علاوہ یہ بھی فتوی دے چکے تھے کہ خلافت نفس ذکیہ کا حق ہے ۔ فقہ مالکی بعض اوقات قیاس کو چھوڑ کر مصلحت عامہ کے موافق فتوی دیتے تھے اسے استحسان کہتے ہیں۔ | ||
(6) امام مالک جبری طلاق کو خلاف شریعت سمجھتے تھے | |||
دیتے تھے اسے | |||
== مشہور کتب == | == مشہور کتب == | ||
مختصر کبیر، مختصر اوسط، مختصر صغیر، کتاب المبسوط علی مذهب المالکیہ ۔ | مختصر کبیر، مختصر اوسط، مختصر صغیر، کتاب المبسوط علی مذهب المالکیہ ۔ | ||
== امام شافعی == | == امام شافعی == | ||
شافعی مذہب کے بانی امام محمد بن ادریس شافعی ۱۵۰ | شافعی مذہب کے بانی امام محمد بن ادریس شافعی ۱۵۰ ھ میں صوبہ عسقلان بمقام [[غزہ]] میں پیدا ہوئے ۔ (۲۰۴ھ میں مصر میں وفات پائی۔ دو برس کے تھے کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ماں کی آغوش میں پرورش پائی۔ دس برس کی عمر میں قرآن مجید اور موطا حفظ کر لیا۔ تیرہ سال کی عمر میں امام مالک کے درس میں شامل ہوئے۔ امام شافعی امام مالک کے شاگرد تھے۔ بڑے بڑے ماہرین لغت، ائمہ اور مجتہدین نے امام شافعی کو مجتہدین کا سرتاج کہا ہے۔ وہ کلام عرب کے ماہر تھے اور بڑی وسیع معلومات رکھتے تھے ایک اندازے کے مطابق دنیا کے دس کروڑ مسلمان اس مسلک کے پیرو کار ہیں جو مصر ،[[فلسطین]] ، اُردن، [[شام]]، [[لبنان|لبنان،]] عراق، حجاز [[پاکستان|پاک]] و ہند میں پائے جاتے ہیں۔ | ||
== شافعی فقہ == | == شافعی فقہ == | ||
سطر 154: | سطر 135: | ||
== امام احمد بن حنبل == | == امام احمد بن حنبل == | ||
امام احمد بن حنبل قریش کے خاندان میں سے تھے | امام احمد بن حنبل قریش کے خاندان میں سے تھے ۔ان کا شجرہ نسب حضرت ابراہیم تک پہنچتا ہے۔ امام احمد بن حنبل شیبانی کی ولادت ۶۴ ھ بغداد میں ہوئی وفات ۲۳۱ ھ میں ہوئی ۔عمر 77سال تھی۔ بقول شاہ ولی اللہ کے امام احمد بن حنبل محدثین میں جلیل القدر تھے۔ امام احمد بن حنبل کے فقہی مسلک کی بنیاد پانچ اصولوں پر ہے۔ | ||
1) کتاب | 1) کتاب و سنت سے استدلال۔ | ||
(۲) صحابہ کے متفق علیہ | (۲) صحابہ کے متفق علیہ فتاویٰ۔ | ||
(۳) | (۳) صحابہ کے مختلف اقوال بشر طیکہ کتاب و سنت کے مطابق ہوں۔ | ||
(4) مرسل اور | (4) مرسل اور ضعیف احادیث | ||
(5) قیاس ظاہر ہے کہ اس مسلک میں اجتہاد و قیاس کی نوبت کم ہی آتی ہے۔ مگران پر اجتہاد اور قیاس کی بجائے حدیث کا غلبہ | (5) قیاس: ظاہر ہے کہ اس مسلک میں اجتہاد و قیاس کی نوبت کم ہی آتی ہے۔ مگران پر اجتہاد اور قیاس کی بجائے حدیث کا غلبہ ہے۔ آج کل سلفی بالحدیث کا لقب بالعموم حنبلی | ||
حضرات کے لئے مخصوص ہو کر رہ گیا ہے۔ حدیث کی کتاب مسند احمد کے علاوہ امام احمد بن حنبل کی اور بھی کئی تصانیف | حضرات کے لئے مخصوص ہو کر رہ گیا ہے۔ حدیث کی کتاب مسند احمد کے علاوہ امام احمد بن حنبل کی اور بھی کئی تصانیف ہٰیں مثلاً کتاب الطاعة الرسول ، کتاب الصلوٰة | ||
اور بھی بہت سی کتب ہیں۔ ابتدائی صدی میں حنبلی مذہب عراق تک محدود رہا پھر یہ مصر، شام تک پہنچا حنفی فقہ کے مانے والوں کی تعداد میں لاکھ سے زائد ہے <ref>چوہدری غلام رسول ایم ۔اے مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ ، ، علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازار لاہور، ص129</ref>۔ | اور بھی بہت سی کتب ہیں۔ ابتدائی صدی میں حنبلی مذہب عراق تک محدود رہا پھر یہ مصر، شام تک پہنچا حنفی فقہ کے مانے والوں کی تعداد میں لاکھ سے زائد ہے <ref>چوہدری غلام رسول ایم ۔اے مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ ، ، علمی کتاب خانہ کبیر سٹریٹ اردو بازار لاہور، ص129</ref>۔ | ||
== حنبلی فقہ کی خصوصیات == | == حنبلی فقہ کی خصوصیات == | ||
(1) اس فقہ میں اجتہاد و قیاس کی نوبت شاذ و | (1) اس فقہ میں اجتہاد و قیاس کی نوبت شاذ و نادرہی ہے۔ | ||
(۲) حنبلی حضرات کا مسلک ظاہریہ سے قریب تر ہے وہ ظواہر حدیث اور الفاظ پر زیادہ انحصار رکھتے ہیں۔ | (۲) حنبلی حضرات کا مسلک ظاہریہ سے قریب تر ہے وہ ظواہر حدیث اور الفاظ پر زیادہ انحصار رکھتے ہیں۔ | ||
سطر 183: | سطر 164: | ||
(۶) سعودی عرب کی حکومت کا یہ سرکاری فقہی مسلک ہے۔ اس فقہی مسلک کی اشاعت بہت کم رہی ہے موجودہ دور میں اس کا طوطی نجد حجاز میں بولتا ہے۔ | (۶) سعودی عرب کی حکومت کا یہ سرکاری فقہی مسلک ہے۔ اس فقہی مسلک کی اشاعت بہت کم رہی ہے موجودہ دور میں اس کا طوطی نجد حجاز میں بولتا ہے۔ | ||
== ابن تیمیہ == | == ابن تیمیہ == | ||
شیخ تقی الدین احمد بن تیمیه مولانا شاہ ولی اللہ اپنی کتاب اشعری میں لکھتے ہیں کہ میں صفات الہی کے مسئلے میں اور اللہ کے فوق العرش ہونے کے بارے میں امام احمد کے مذہب پر ہوں اور اس میں شک نہیں کہ اللہ | شیخ تقی الدین احمد بن تیمیه مولانا شاہ ولی اللہ اپنی کتاب اشعری میں لکھتے ہیں کہ میں صفات الہی کے مسئلے میں اور اللہ کے فوق العرش ہونے کے بارے میں امام احمد کے مذہب پر ہوں اور اس میں شک نہیں کہ اللہ کو عرش کے ساتھ جو خصوصیت ہے وہ اور مخلوق کے ساتھ نہیں۔ | ||
(۲) نبی | (۲) نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیارت کو جانا ممنوع قرار دیتے ہیں ۔زیارت کو منع نہیں کیا بلکہ خاص زیارت کے ارادے سے سفر اختیار کرنے کو منع کیا ہے۔ | ||
(۳) غوث و قطب و خضر سے انکار کیا ہے اور صوفیہ کے ساتھ اس بات میں متفق نہیں۔ | (۳) غوث و قطب و خضر سے انکار کیا ہے اور صوفیہ کے ساتھ اس بات میں متفق نہیں۔ | ||
(۴) [[امام مہدی علیہ السلام|محمد بن حسن عسکری]] کو امام | (۴) [[امام مہدی علیہ السلام|محمد بن حسن عسکری]] کو امام مہدی نہیں مانتے جو شیعہ کے نزدیک امام دواز دہم ہیں۔ یہی عقیدہ اہل سنت کا بھی ہے، | ||
(۵) ابن تیمیہ کا طلاق کے باب میں یہ عقیدہ ہے کہ جب عورت کو ایک کلمے سے تین طلاقیں دی جائیں تو ایک ہی طلاق لازم آتی ہے <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، ص162</ref>۔ | (۵) ابن تیمیہ کا طلاق کے باب میں یہ عقیدہ ہے کہ جب عورت کو ایک کلمے سے تین طلاقیں دی جائیں تو ایک ہی طلاق لازم آتی ہے <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیکلوپیڈیا، موسی کاظم ریٹی گن روڈ لاہور، ص162</ref>۔ |