محمود احمد غازی

محمود احمد غازی برصغیر کی معروف عالم دین ، سنکڑوں کتابوں کے مصنف اور عالم اسلام کی جانی پهچانی شخصیت تھے۔صدر،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، وفاقی وزیربرائے مذہبی امورحکومت پاکستان، ممبر،اسلامی نظریاتی کونسل،ڈائریکٹر جنرل ،شریعہ اکیڈمی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل،دعوۃ اکیڈمی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ان کی منصبی ذمه داریوں میں سے چند ایک هیں۔ التجمع العالمی للعلوم المسلمین مکہ،سعودی عربیہ، الاتحاد العالمی للعلماء المسلمین (سرپرست شیخ یوسف القرضاوی) قاہرہ ،مصر،عرب اکیڈمی ،دمشق ، شام اور مجمع تقریب مذاهب اسلامی ، عالم اسلام کے علمی اور اجتماعی ادارے هیں جن کے آپ ممبر رهے هیں۔

محمود احمد غازی
Mahmood-ahmad-ghazi.JPG
پورا ناممحمود احمد غازی
دوسرے نامڈاکٹر محمد احمد فاروقی
ذاتی معلومات
یوم پیدائش۱۸؍ ستمبر
پیدائش کی جگہپاکستان
اساتذہمولانا عبد الرحمن المینویؒ، مولانا غلام اللہ خانؒ
مذہباسلام، سنی
مناصبرکن مجمع تقریب مذاهب اسلامی

حوالہ جات