مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے نوٹس اور تجزیے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
[[فائل: نظم نوین جهانی یادداشت.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ممنوعیت عزاداری امام حسین (علیه السلام) در جمهوری آذربایجان (تحلیل) 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
* '''[[نیو ورلڈ آرڈر(نیا عالمی نظام )(نوٹس)|نیو ورلڈ آرڈر(نیا عالمی نظام )]]'''ایک ایسا عنوان ہے جو بین الاقوامی اور علاقائی فضا سے متعلق ہے۔ یہ فضا ابہام سے بھرپور اور بظاہر طاقتور رجحانات کا سامنا کر رہی ہے۔ امریکہ نے سن 1990 (1369 ہجری شمسی) سے، دو قطبی نظام کے خاتمے اور سوویت یونین کے انہدام کے بعد، ایک ایسے عالمی اور علاقائی نظام کو قائم کرنے کی کوشش کی جسے اُس وقت "بین الاقوامی نیا نظم" (International New Order) کہا جاتا تھا۔
'''[[جمہوریہ آذربائیجان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداری پر پابندی (نوٹس اور تجزیے))|جمہوریہ آذربائیجان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداری پر پابندی]]''' ایک تجزیہ کا عنوان ہے جس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان میں الہام علی اف اور ان کی حکومت کے ذریعہ [[عزاداری]] پر کیوں پابندی عائد کی گئی تھی۔ ہر سال [[محرم]] کے ایام میں نہ صرف [[شیعہ]] ممالک بلکہ غیر اسلامی ممالک میں بھی اہل تشیع کی طرف سے عزاداری کی مجالس منعقد کی جاتی ہیں اور حکومتیں ماتم کرنے سے نہیں روکتیں۔

حالیہ نسخہ بمطابق 15:52، 26 نومبر 2025ء

  • نیو ورلڈ آرڈر(نیا عالمی نظام )ایک ایسا عنوان ہے جو بین الاقوامی اور علاقائی فضا سے متعلق ہے۔ یہ فضا ابہام سے بھرپور اور بظاہر طاقتور رجحانات کا سامنا کر رہی ہے۔ امریکہ نے سن 1990 (1369 ہجری شمسی) سے، دو قطبی نظام کے خاتمے اور سوویت یونین کے انہدام کے بعد، ایک ایسے عالمی اور علاقائی نظام کو قائم کرنے کی کوشش کی جسے اُس وقت "بین الاقوامی نیا نظم" (International New Order) کہا جاتا تھا۔