مندرجات کا رخ کریں

"ابو حمزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
«'''ابو حمزہ''' ناجی ابو سیف ماہر جو ابو حمزہ معروف تھا، القدس بریگیڈز کے عسکری ترجمان تھے، جو فلسطین میں سرگرم تحریک جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:11، 19 مارچ 2025ء

ابو حمزہ ناجی ابو سیف ماہر جو ابو حمزہ معروف تھا، القدس بریگیڈز کے عسکری ترجمان تھے، جو فلسطین میں سرگرم تحریک جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ ہے۔ انہوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظیم کے موقف کی ترجمانی کی۔