"اخوان المسلمین تیونس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین تیونس | تصویر = اخوانالمسلمین تونس.jpg | نام =النهضه جماعت | قیام کی تاریخ = 1972 ء | بانی =راشد الغنوشی | رہنما = {{hlist | صالح کرکر| جمال العوی|صادق شورو| محمد القلوی| محمد العکروت| محمد بن سالم|حبیب اللوز|...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 09:59، 15 فروری 2025ء
النهضه تحریک تیونس میں بین الاقوامی اخوان المسلمین سے متاثر تنظیم هے جسے اس ملک میں اخوان المسلمین کی شاخ کها جاسکتا هے. النهضه تحریک ان افراد اور شخصیات کے توسط سے تشکیل پائی هے جو اخوان المسلمین مصر کے راهنماؤں اور ان کی طرف سے نشر هونے والے جرائد سے متاثر تھے. اُمت ِ اسلامیہ کے مسائل و مشکلات میں ہمدردی‘ فلسطین سمیت دُنیا کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کی حمایت‘ عورت کا احترام اور اقتصادی‘ سماجی ‘ ثقافتی اور سیاسی میدانوں میں اس کے مثبت کردار کی توثیق اس تحریک کے اهم هداف میں شامل هیں۔
